the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بنگلورو،13 اگسٹ (ذرائع)بنگلور میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس آج اس وقت بے قابو ہوگئی جب وہ ایک فلائی اوورسے گذررہی تھی، بس اچانک ٹرافک میں بے قابو ہوگئی اور کئی گاڑیوں سے ٹکراگئی،پولیس نے بتایا کہ جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا-
بس کے اندر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں یہ حادثہ ریکارڈ ہوگیا، ڈرائیور کو گاڑی پر سے کنٹرول



کھونے کے بعد آگے بڑھتے ہوئے متعدد بائک اور کاروں سے ٹکراتے ہوئے دکھاجاسکتا ہے- پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ 12 اگسٹ پیر کی صبح تقریباً 9:30 بجے ہیبل فلائی اوور پر پیش آیا۔
بی ایم ٹی سی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک شخص زخمی ہوا ہے اور اس کے پیر میں  فریکچر وہا، شخص کا ایک ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.