the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،17 جنوری(ذرائع) حیدرآباد علاقے کوٹھی میں واقع  سرکاری ای این ٹی ہاسپٹل کے ایک سینئر اسسٹنٹ کو تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ایک شکایت کنندہ سے بیس ہزار روپئے رشوت طلب کرنے کے الزام میں گرفتار



کرلیا۔ملزم کی شناخت آر سنتوش تیواری کے طور پر کی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ رشوت شکایت کنندہ کی ریٹائرمنٹ بینیفٹس فائل پر کارروائی کے عوض مانگی گئی۔ اے سی بی نے شکایت پر کارروائی کی اور لین دین کے دوران تیواری کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.