: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد 17جون(یواین آئی) حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر خدمات انجام دینے والے ایک ملازم کی مدد سے شہر میں 28.52لاکھ روپئے مالیت کے 554.20گرام سونے کی اسمگلنگ کی کوشش کو ایرپورٹ کے کسٹم کے عہدیداروں نے
ناکام بناتے ہوئے دبئی سے حیدرآباد پہنچے ایک مسافر کے علاوہ اس کا ساتھ دینے والے ایرپورٹ میں کام کرنے والے ملازم کو حراست میں لے لیا۔
یہ ملازایرپورٹ کے وی اے آر۔ فیسلیٹی مینجمنٹ سرویسس میں کام کرتا تھا۔