: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے شمش آباد ائیرپورٹ پر جمعرات کے روز ریونیو انٹیلی جنس کے افسران نے ایک مسافر سے بھاری مقدار میں سونا
برآمد کیا۔ شارجہ سے حیدرآباد آنے والے اس مسافر کے بیاگ سے 1,798 گرام کے 7 سونے کے ٹکڑے برآمد ہوئے جن کی مالیت تقریباً 2.37 کروڑ روپے ہے۔ ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔