: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاناجی/29جون(ایجنسی) گوا کے واسکو ٹاؤن میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے ایئرپورٹ کے قریب 20سالہ خاتون کی عصمت ریزی کی، یہ واقعہ کل شام اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور نے
ایئرپورٹ روڈ پر خاتون کو تنہا ٹہلتے دیکھا اور اسے لفٹ کی پیشکش کی ، لیکن جب اس نے لفٹ سے انکار کردیا تو ڈرائیور اسے گاڑی میں گھسیٹ کرلے گیا اور ایک ویران مقام پر لے جاکر عصمت ریزی کی، خاتون کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے-