the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سنگاریڈی، 5 جنوری (ذرائع) رینو سری (18 سالہ) جو گیٹام (جی آئی ٹی اے ایم) یونیورسٹی حیدرآباد کی انجینئرنگ کے پہلے سال کی طالبہ نے جمعہ کی دوپہر رودرام میں یونیورسٹی کی 5ویں منزلہ سے چھلانگ لگا دی جسکی وجہ سے موقع پر ہی موت واقع ہوگئی-
متعدد زخمی ہونے کی



وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ رینو سری نے کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ برانچ میں صرف تین ماہ قبل یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا- ان کے والدین حیدرآباد کے مادھا پور علاقے میں رہتے ہیں- نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایریا اسپتال پٹن چیرو منتقل کردیا گیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.