: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 20 جولائی (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے میٹرو اسٹیشن میں سوشل میڈیا پر ریلس کے لیے ایک لڑکی کی جانب سے کیا گیا رقص کا ویڈیو سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل
ہوگیا تاہم اس لڑکی کے خلاف میٹرو حکام کاروائی پر غور کررہی ہیں-
اس ویڈیو میں دکھا گیا ہے کہ یہ لڑکی جو ٹاپ اور جینز پہنی ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر ریلس کے لیے تیلگو فلم کے گیت پر رقص کررہی ہے-