: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 11 جون (یو این آئی) گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے ٹاؤن پلاننگ حکام نے آرٹی سی کر اس روڈ پر واقع مانگلیا شاپنگ مال کو مہر بند کر دیا۔
اجازت
کے بغیر عمارت کی تعمیر پر اس عمارت کو مہر بند کر دیا گیا۔
جی ایچ ایم سی سر کل 15 کے ٹاؤن پلاننگ حکام کے مطابق مذکورہ عمارت کے لئے اکیو پینسی سر ٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی۔