the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ کے کنداپورم منڈل میں اننت پورم کے قریب قومی شاہراہ پر پیر کے روز ایک گھی سے بھرا ٹینکر حادثاتی طور پر الٹ گیا۔
ٹینکر کے الٹنے کے بعد اس میں موجود گھی سڑک پر بہنے لگا۔



جیسے ہی مقامی لوگوں کو اس کی اطلاع ملی تو وہ گھروں سے بالٹیاں، ڈبے، برتن اور پلاسٹک کے جگ لے کر موقع پر پہنچ گئے اور بہتے ہوئے گھی کو جمع کرنے کے لیے ہجوم لگ گیا۔لوگ ٹینکر سے نکلنے والے گھی کو زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتے نظر آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.