the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/21اپریل(ایجنسی) غازیاآباد کے اکبر پور بہرامپور کے رہنے والے 21سال کے روی رستوگی کی بارات بڑے ہی دھوم دھام سے نکلی، دولہے کے والد قریب 12 رشتہ داروں کے ساتھ کار میں بیٹھ گئے، اور بارات کےلیے نکل پڑے-.



245);">گھر سے نیشنل ہائی وے پر یہ کار چڑھنے والی تھی، جام کی وجہ سے ڈارئیور نے کار پیچھے بیک کرلی اور فون پر بات کرنے لگال، دھیرے دھیرے سرکتی ہوئی کار 20 فٹ گہرے نالے میں جاگری، کار کے پیچھے آرہے باراتی رستوگی بھی نالے میں کھود پڑے اور شیشہ توڑ کر ایک خاتون کو کھینچنے کی کوشش کی لیکن زیادہ وزن کی وجہ سے اسے نکال نہیں سکے- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.