the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اکارہ، 27 مئی (اسپوتنک) مغربی افریقی ملک گھانا میں سونے کی ایک غیرقانونی کان کے دھنسنے کے بعد 3 افراد ہلاک اور 15 دیگر افراد ملبے کے نیچے پھنس گئے ہیں۔

حادثہ کی



اطلاع ماڈرن گھانا نیوز نے اپنی رپورٹ میں دی ۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حادثہ کے بعد دو افراد کو بازیاب کرانے کے بعد انھیں تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.