: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برلن، 18 فروری (ایجنسی) جرمنی سے 240 مسافروں کو لے کر جا رہی ایک ہائی اسپیڈ ٹرین سوئٹزرلینڈ کے Basel
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> باسل میں اتوار کودیر رات پٹری سے اتر گئی۔ مقامی میڈیا نے جرمنی کی ریل کمپنی کے ایک ترجمان کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باسل کے وسط میں ایس بی بی اسٹیشن پر ٹرین کے آتے ہی انجن کار اور ایک کیرج پٹری سے اتر گئی۔