the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تھانہ ، 4 جون (یو این آئی) مہاراشٹر کے ضلع تھانہ کے بدلا پور میں واقع ایک صنعتی یونٹ میں گیس لیکیج ہونے کی وجہ سے تین کلومیٹر کے دائرے میں رہنے والے افراد متاثر ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شب تقریباً 22.20 بجے پیش آیا جب



بدلا پور (ایسٹ) میں شیرگاؤں ایم آئی ڈی سی ، آپٹے واڑی کے قریب نوبل انٹرمیڈیٹرز لمیٹڈ انڈسٹریل یونٹ سے گیس کا رساؤ ہوا۔
ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ سلفیورک ایسڈ اور بینجائل ایسڈ کے زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے کیمیائی رد عمل ہوا جس کی وجہ سے گیس کا رساؤ ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.