the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) اڑیسہ کے کالاہانڈی ضلع میں چہارشنبہ کو ایک رسوئی گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت تین لوگوں کی موت ہوگئی، پولیس نے یہ معلومات دی.

پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی پہنچان چمپا مہر انکی



8 سالہ بیٹی سنیتا اور پانچ سال کے بیٹے انوپ کے طور کی گئی ہے، انہوں نے بتایا کہ ضلع کے تھنٹا گاؤں میں یہ واقع اس وقت پیش آیا، جب چمپا بچوں کے لیے ناشتہ تیار کررہی تھی.

ایس ڈی پی سریندر نے بتایا کہ اس واقعے میں گھر کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.