the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بہار(چھپرا)/7جولائی(ایجنسی) بہار کے چھپرا کے پرساگڑھ میں ایک نجی اسکول میں 9 ویں کی طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایکما تھانہ کے پرساگڑھ واقع دپیشور اسکول کی طالبہ انجو (تصوراتی نام) نے اپنے اسکول کے پرنسپل اور دو اساتذہ سمیت 15 دوسرے طالب علموں پر بھی گینگ ریپ کا الزام لگایا ہے، جس کے بعد پولیس نے ملزم پرنسپل اودے سنگھ سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس معاملہ میں کل 18 افراد کے خلاف مقدمہ



درج کیا گیا ہے۔ چار گرفتار لوگوں میں اسکول کا پرنسپل، ایک استاد اور دو نابالغ طالب علم شامل ہیں۔


معلومات کے مطابق، انجو کے ساتھ یہ سب 2017 سے ہو رہا تھا۔ متاثرہ کے مطابق، اسکول کے تین طلباء نے بیت الخلا میں اس کی عصمت دری کی اور اس کا ویڈیو بنا لیا۔ ویڈیو بنانے کے بعد ان طالب علموں نے طالبہ کو بلیک میل کر دیگر طالب علموں کے ساتھ بھی جنسی تعلق قائم کرنے پر مجبور کیا۔ پھر دوسرے طالب علموں نے بھی اس کی عصمت دری کرنا شروع کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.