the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بریلی، 24 اگست :- اترپردیش میں اس ضلع کے نواب گنج علاقے میں ایک سات سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ نواب گنج علاقے کی رہنے والی سات



برس کی ایک بچی کل رات دوکان پر سامان لینے کے لئے گھر سے نکلی تھی اسی دوران دو نامعلوم نوجوان اسے کھیت میں لے گئے اور اس کی عصمت دری کی۔
بدمعاش بچی کو تشویشناک حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.