: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار کے بکسر میں 26 جنوری کو ایک اسکول کی طالبہ کے ساتھ تین افراد نے اجتماعی عصمت دری کی تھی۔ لڑکی کو تینوں ملزمان نے اس وقت اغوا کیا
جب وہ یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کے لیے اپنے اسکول جارہی تھی۔ لڑکی کے والدین نے پولیس سے رابطہ کیا اور ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو ان کے گھروں پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔