the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مہاراشٹر 25 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) مہاراشٹر میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں کُمُرم بھیم آصف آباد ضلع سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ یہ افسوسناک واقعہ دیواڈا–سونڈو کے قریب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق، کاغذ نگر ٹاؤن کے نظام الدین کالونی سے تعلق رکھنے والے ذاکر اپنے گھر والوں کے ساتھ علاج کی غرض سے ناگپور کے ایک ہاسپٹل  گئے تھے۔واپسی کے دوران چہارشنبہ اور



جمعرات کی درمیانی شب ان کی کار بے قابو ہوکر ایک پل سے نیچے جاگری، جس کے نتیجہ میں ذاکر کی اہلیہ سلمیٰ بیگم، بیٹی شبری کے علاوہ رشتہ دار خواتین افشاں بیگم اور سہارا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔حادثے میں مزید دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر چندراپور کے ایک خانگی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.