the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) ممبئی سے ملحقہ ضلع تھانے کے ایک پرائیویٹ اسپتال پرائم کریٹکیر میں بدھ کی صبح تقریبا 3.40 بجے آگ لگنے سے چار مریضوں کی موت ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کے بعد اسپتال کی انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو)



میں داخل مریضوں کو کسی دوسرے اسپتال میں منتقل کرتے وقت ان میں چار مریضوں کی موت ہوگئی۔ دیگر مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔
اطلاع ملنے پر فائر ڈیپارٹمنٹ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری طورسے آگ پر قابو پالیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.