ذرائع:
بنگلورو کے دسراہلی علاقے میں سڑک کنارے پلاسٹک کور سے ڈھک کر رکھے گئے گنیش کی مورتی مبینہ طور پر چار افراد چوری کرکے فرار ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان گنیش کی
مورتی کو ایک منی گڈز گاڑی میں لاد کر موقع سے فرار ہوئے۔ چوری کا یہ واقعہ قریب نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔