the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 26 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے مناکنڈور ڈویژن میں جمعہ کی علی الصبح کار کے درخت سے ٹکرانے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

چاروں افراد کی



جائے واقع پر ہی موت ہوگئی اور زخمیوں کو نزدیک میں واقع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ کار میں سوار افراد جیوتی نگر میں ایک رشتہ دار کے گھر میں منعقد ایک تقریب سے واپس لوٹ رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.