the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
منیلا ،16 ستمبر(یواین آئی) فلپائن کے بسیلن صوبے میں بدھ کو ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے شکار ہونےسے کم ازکم چار لوگوں کی موت ہوگئی۔

فوج کے مغربی منڈاناؤ کمانڈ کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل الاریک ڈیلوس سینٹوس نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلپائن فضائیہ تلاشی اور بچاؤ مہم چلا رہی ہے۔
فوج نے حالانکہ اس حادثے پر ابھی تک کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.