the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بگہا، 17 مئی (یو این آئی) بہار میں مغربی چمپارن ضلع کے نورنگیہ تھانہ علاقے کے بالمیکی نگر بگہا مین روڈ پر منگل کی صبح ہوئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ والمیکی ٹائیگر ریزرو کے گھنے جنگل سے گزرنے والی بالمیکی نگر بگہا مین روڈ پر نورنگیہ تھانہ کے ہردیا چاتی کے قریب ایک بے قابو کار سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں کار میں سوار دو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ چھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو بگہا سب ڈویژنل



اسپتال لایا گیا جہاں علاج کے دوران دو بچیوں کی موت ہوگئی۔ شدید زخمی چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے نول پور تھانہ کے کاولا پور گاؤں کے رہنے والے ادے نارائن ساہنی کے یہاں شادی تھی۔ ان کا بیٹا ناگمنی ڈرائیور رام بابو کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے بالمیکی نگر کے لو کش گھاٹ میں واقع اپنی بہن کے گھر گیا تھا۔ کار میں بہن اور دو بھانجیوں سمیت آٹھ افرادصبح شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے تبھی یہ حادثہ ہوا۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.