: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28 اگسٹ (ذرائع) دو طالب علموں سمیت چار افراد کو ایلیٹ ایکشن گروپ فار ڈرگ لاء انفورسمنٹ (ایگل) نے حیدرآباد میں مہندرا یونیورسٹی کے اندر منشیات کا ریکیٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔25 اگست کو سورام کی
شیولائم کالونی میں چھاپے کے دوران، پولس حکام نے 1.15 کلو گرام گانجا، 47 گرام اعلیٰ درجے کی او جی ویڈ، پیکیجنگ میٹریل، ایک ڈیجیٹل وزنی مشین اور اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والے متعدد موبائل فون ضبط کیے۔ تقریباً 50 طلباء تحقیقات کے تحت ہیں۔