the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 18 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں چار افراد کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے شوپیاں میں چار افراد کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے چار گرینیڈ اور اے کے



47 کے ایک سو راؤنڈس برآمد کئے ہیں۔
انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت امتیاز احمد ڈار ساکنہ رتنی پورہ، پرویز احمد کمار و سجاد احمد دھوبی ساکنان پنجورہ اور شاہد منظور ساکنہ ہلو امام صاحب کے بطور کی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.