ذرائع:
آندھراپردیش کے سابق چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کے قافلے کو حادثہ پیش آیا ۔ تاہم جگن موہن ریڈی اس حادثہ میں محفوظ رھ گئے
۔تفصیلات کے مطابق کرشنا ضلع کے دورے کے دوران ان کی قافلے کی کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ اُیور منڈل کے گنڈی گنٹہ علاقے میں پیش آیا۔