: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد2 فروری (یواین آئی) شہر حیدرآباد کے شمس آبادایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے بیرونی کرنسی کی اسمگلنگ کے دومعاملات درج کرتے ہوئے بوندی کی پیکٹس میں چھپاکر رکھی گئی بیرونی کرنسی کو ضبط
کیا۔
شبہ کی بنیاد پر کسٹم کے عہدیداروں نے ان دونوں مسافرین کے لگیج کی تلاشی لی جس پر ان کے پاس سے 54لاکھ روپئے کی بیرونی کرنسی ضبط کی۔
ان بیرونی کرنسی کی پیکٹس کو خاص طورپر چھپاکر بوندی کی پیکٹس میں رکھاگیاتھا۔