: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے سلطان آباد سوشل ویلفیئر بوائز ہاسٹل میں فوڈ پوائزننگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 20 طلباء بیمار ہوگئے۔ طلباء کو قے اور اسہال کی وجہ سے سلطان آباد کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا
گیا۔
بی آر ایس لیڈر دساری اوشا نے اسپتال پہنچ کرطلباء سے ملاقات کی اور حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان بچوں کا مکمل علاج کیا جائے اور انہوں نے ماضی میں بھی ہوئے واقعات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی زمہدار کانگریس حکومت اور ان کے وزیر صحت ہیں۔