the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد4ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوان ہلاک ہوگئے۔
یہ حادثہ جمعہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں ضلع کے چنتاپلی منڈل کے دھرناپوری تانڈہ کے قریب اُس



وقت پیش آیا جب ان کی کار سڑک کے کنارے پڑے حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کے بڑے پائپ سے ٹکرا گئی۔
حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ چار نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کی موت دیورکنڈہ کے اسپتال منتقلی کے دوران ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.