: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/8جنوری(ایجنسی) تلنگانہ کے Jogulamba Gadwal ضلع میں پیر کی صبح ایس یو وی میں زیادہ لوگوں کے بیٹھنے سے کار کا توازن بگڑ گیا اور وہ حادثے کا شکا ر ہوگئی- حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 15 زخمی ہے- پولیس نے اس بارے میں معلومات دی. تمام متاثرین مزدور ہیں، جو گدوال میں واقع
فیکٹری سے کپاس کی فیکٹری سے اپنی نائٹ ڈیویٹی ختم کرکے گھر واپس ہورہے تھے-
زخمیوں کو گدوال کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں ان میں سے تین کی حالت نازک قرار دی جارہی ہے. پولیس افسر نے کہا کہ گاڑی میں سیٹیوں سے کہیں زیادہ مسافر تھے- کار ڈرائیور گاڑی بھی تیز رفتار سے چل رہا تھا.