the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 6 جون (یو این آئی) امریکہ کے جنوبی صوبے جارجیا میں ایک چھوٹے طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے دو بچوں سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔

مقامی میڈیا نے پٹنام کاؤنٹی کے



شیرف ہاورڈ سلس کے حوالے سے ہفتہ کو بتایا کہ یہ طیارہ جمعہ کو اٹلانٹا سے تقریبا 100 میل (161 کلومیٹر) جنوب مشرق میں گر کر تباہ ہوا۔
حادثے میں طیارے میں سوار تمام پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.