the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
رتلام/29اگسٹ(ایجنسی) راجستھان سے درشن کرکے لوٹ رہے مسافروں سے بھری ٹریکٹر-ٹرالی پیر کی رات پلٹ جانے سے پانچ لوگ ہلاک ہوگئے. جبکہ 17 دیگر زخمی ہوگئے- زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. پولیس کنٹرول



روم سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تقریبا دو بجے 2 بجے رات یہ حادثہ ہوا. ٹرالی میں لوگ راجستھان سے رامدیورا سے واپس لوٹ رہے تھے.

پولیس کے مطابق حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں. مرنے والے سبھی خواتین ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.