the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 23 نومبر (ذرائع) نانک رام گوڑا میں منگل کی صبح ایل پی جی سلنڈر سے ہوئے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح نانک رام گوڑا میں



واقع ایک عمارت میں پیش آیا۔ عمارت کے ایک حصے کو بھی نقصان پہنچا۔
پولیس نے زخمیوں کو ہاسپٹل کر دیا۔ مقامی پولیس اور بم کا پتہ لگانے والی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی-
ابتدائی تحقیقات میں ایل پی جی سلنڈر کے رساؤ سے دھماکہ ہونے کی بات کہی گئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.