the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ، یکم مارچ (یو این آئی) چین کے جیانگ سی میں پیر کو ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہوجانے سے پانچ پائلٹوں کی موت ہوگئی۔

مقامی افسران نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق تین بجکر



19 منٹ پر جیانگ سی صوبے میں دیہی علاقے میں ہیلی کاپیٹر حادثے کا شکار ہوگیا اور آس پاس کے گھروں میں آگ لگ گئی۔
حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پانچ پائلٹوں کی موت ہوگئی اور ایک دیہی شخص زخمی ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.