the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

سدی پیٹ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا، منگل کے روز یہاں جگدیو پور کے مونیگڈاپا میں ملنا مندر کے قریب کے ایل آئی ایس نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی جب وہ کار میں سفر کر رہے



تھے۔

مقامی لوگوں کے مطابق ماروتی آلٹو کار میں چھ افراد بشمول تین خواتین اور ایک لڑکا سفر کر رہے تھے۔ موقع پر پہنچنے والے مقامی لوگوں نے کار سے پانچ لاشوں کو نکالنے میں کامیابی حاصل کی جبکہ ایک مسافر کو، جو شدید زخمی تھا، اس کو گجویل کے سرکاری اسپتال پہنچایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.