the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مونگیر 27 اکتوبر ( یواین آئی ) بہار میں مونگیر ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقہ میں مورتی ویسرجن کے دوران ہوئی فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور چھ دیگر زخمی ہوگئے ۔

ضلع مجسٹریٹ راجیش مینا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ لیپی سنگھ نے منگل کو یہاں بتایاکہ دین دیال اپادھیائے چوک پر سموار کی رات مورتی ویسرجن کے دوران غیر سماجی عناصر کی



جانب سے پولیس اور بھیڑ پر ہوئی فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور چھ دیگر زخمی ہوگئے ۔
انہوں نے بتایاکہ غیر سماجی عناصر کی جانب سے کئے گئے پتھراﺅ میں سنگرام پور تھانہ صدر سروجیت کمار ، کوتوالی تھانہ صدر سنتوش کمار سنگھ ، قاسم بازار تھانہ صدر شیلیش کمار اور واسو دیو پولیس آﺅٹ پوسٹ کے تھانہ صدر سشیل کمار سمیت 20 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.