the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی)قومی دارالحکومت کوٹلہ میں ایک ٹینٹ کے گودام میں لگنے والی آگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔
محکمہ بریگیڈ سے موصولہ اطلاع کے مطابق صبح 3 بجے آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی ۔ دس



گاڑیوں کو جگہ پر بھیج دیا گیا تھا۔آگ کی زد میں آنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ فائر برگیڈ کے اہلکاروں کی سخت مشقت کے بعد صبح پانچ بجے آگ پر قابو پایا گیا۔
تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی۔ ع ا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.