: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد6جولائی(یواین آئی)پرانا شہر حیدرآباد کے کاماٹی پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع بہادرپورہ اولڈ موٹر پارٹس مارکٹ کے ایک اسکراپ کے گودام میں آگ لگنے
کا واقعہ پیش آیا۔
کل شب پیش آئے اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس آگ کو دیکھ کر مقامی افراد نے اس کو بجھانے کی کوشش کی۔