the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

وارانسی:16 ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے بڑا گاؤں علاقے میں پرائمری اسکول میں’مڈے میل‘ بناتے وقت گیس رساؤ کی وجہ سے لگی آگ میں دو بچوں سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ کروما گاؤں واقع پرائمری اسکول احاطے میں اس وقت پیش آیا جب روٹی بناتے وقت گیس کی رساؤ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔
اس حادثے میں وشال اور آشو کے علاوہ کھانا پکارہی مینادیوی، امرواوتی دیوی اور کماری دیوی شدید طور سے جھلس گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.