the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ/3اکتوبر(ایجنسی) کولکتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں چہارشنبہ کو آگ لگ گئی، حالانکہ اس واقع میں کوئی زخمی نہیں ہوا، وزیر سوون چیٹرجی نے یہ معلومات دی، مقام واقع پر فائر



بریگیڈ کے 10 گاڑیاں موجود ہے، ایک عملہ کے اہکار نے کہا، آگ لگنے کی شروعات صبح 7.58 بجے کے قریب ایم اسی ایچ بلڈنگ کے گراؤنڈ پلیر کے ایک میڈیکل اسٹور پر ہوئی، آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوپائی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.