: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گرداس پور، 4 ستمبر (یو این ٓائی)پنجاب کے گردواس پور ضلع کے بٹالہ شہر میں جالندھر روڈ پر واقع پٹاخہ فیکٹری میں آج زبردست آگ لگنے سے کم سے کم 36 افراد کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی
ہوگئے۔
موصول اطلاع کے مطابق یہ دھماکہ اس قدر زبردست تھا کہ جس کے اثر سے اردگرد کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
یہ فیکٹری شہر کے درمیان میں واقع ہے جس سے جان ومال کے نقصان کے اندیشوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔