the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی/22اپریل(ایجنسی) جنوبی ممبئی کے مصروف crawford کرروفور مارکیٹ میں پیر کو ایک شاپنگ سنٹر میں آگ لگ گئی، فائر عملہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ واقع میں کسی جانی نقصان ہونے کی خبر نہیں ہے-
اہلکار نے عبدالرحمن اسٹریٹ پر ایک مسجد



کے پچھے واقع شاپنگ سنٹر میں صبح 10 بجکر 50 منٹ پر آگ لگی اور تیزی سے کامپلکس میں پھیل گئی-
انہوں نے بتایا کہ آگ میں کوئی الیکٹرانک ، پلاسٹک، اسٹیشنری کے سامان اور الیکٹرک اشیا جل کر خاک ہوگئی، انہوں نے بتایاکہ چار فائر انجن نے آگ پر قابو پایا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.