the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 16 جنوری (ذرائع) حیدرآباد کے افضل گنج علاقے میں جمعرات کے روز  ڈاکوؤں کی گینگ اور بیدر پولیس کے  درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔کرناٹک کی



بیدر پولیس ڈاکوؤں کے ایک گروہ کی تلاش میں حیدرآباد پہنچی۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر  فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔چور ایک ٹرائیول آفس میں گھس گئے لیکن بیدر پولیس ان سب کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.