the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

سکندرآباد کے مشہور سپنا لوک کمپلیکس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کمپلیکس کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے دیگر حصوں تک پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شارٹ سرکٹ



آتشزدگی کی ممکنہ وجہ بتائی جا رہی ہے، تاہم پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔آگ کے شعلے بلند ہونے کے باعث فائر عملے کو آگ بجھانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی، جس کے باعث سکندرآباد کے اطراف ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.