the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،3 جنوری(ذرائع)حیدرآباد کے کوکاپیٹ میں ایک زیر تعمیر عمارت میں  3 جنوری بروز جمعہ   زبردست آگ بھڑک اٹھی۔آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم مقامی



لوگوں نے فوری طور پر فائر حکام کو اطلاع دی۔فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر موجود ہیں، آگ پر قابو پانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.