: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/30 اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے باندرا علاقے میں واقع سلم بستی میں منگل صبح آگ لگ گئی ہے، یہ سلم بستی لالمتی علاقے میں لگی ہے، آگ کی اطلاع پا کر فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہے، عملہ اس آگ پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، بتایا جارہا ہے کہ آگ نے کئی جھوپڑیوں او مکانوں کو اپنی گرفت میں لے لیا
ہے.
تاہم، آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی. اس واقعے میں ابھی تک کسی کی ہلاکت کی کوئی خبر نہیں ہے.