: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور، 7 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع وجے نگر تھانہ علاقہ کے ایک تین منزلہ مکان میں آتشزدگی سے سات افراد کی موت ہو گئی۔
اندور زون-2 کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سمپت اپادھیائے نے بتایا کہ وجئے نگر تھانہ علاقہ کی سوارن باغ کالونی کے تین منزلہ مکان میں آگ لگنے کے واقعہ میں دم گھٹنے سے سات افراد کی موت ہو گئی ہے۔
مہلوکین میں دو خواتین اور پانچ مرد بتائے جاتے ہیں۔