: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) قومی دارالحکومت کے مکھرجی نگر علاقے میں بترا سنیما کے قریب ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں جمعرات کی دوپہر آگ لگ گئی فائر ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اتل گرگ نے بتایا کہ رات 12.27 بجے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ
کی عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع فون پر ملی، جس کے فوراً بعد فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں جائے واقع پر بھیجی گئیں اور بچاؤ آپریشن شروع کیا گیا انھوں نے بتایا کہ طلبہ کو بچانے کے لیے انھیں رسی کی مدد سے کثیر المنزلہ عمارت سے نیچے اتارنا پڑا۔