the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 13 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے نامپلی کے ریڈ ہلز میں واقع ایک رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر اچانک زبردست آگ لگ گئی، جس کی وجہ مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔گھنے دھوئیں نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس پر



مقامی افراد نے فوری طور پر ایمرجنسی سروسز کو اطلاع دی۔فائر بریگیڈ عملہ تیزی سے موقع پر پہنچ گیا اور آگ کو دیگر منزلوں تک پھیلنے سے پہلے ہی قابو میں کر لیا۔عمارت میں موجود تمام 23 رہائشیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، صورتحال قابو میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.