the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے دوواڑہ کے راستے ایرناکولم جانے والی ٹاٹا–ایرناکولم ایکسپریس میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ رات تقریباً 1:30 بجے اچانک پیش آیا جس کے نتیجے میں دو اے سی کوچیس جل کر تباہ ہو گئے۔ اس حادثے میں ایک شخص زندہ جل گیا۔اتوار کی رات ایرناکولم ایکسپریس انکاپلّی دیر سے پہنچی۔ وہاں سے روانہ ہونے کے



بعد نرسنگ بلی کے قریب بی-1 اے سی کوچ کے بریک جام ہو جانے کی وجہ سے آگ بھڑکنے کی اطلاع ہے۔ اس کے نتیجے میں بی-1 اور ایم-2 اے سی کوچیس میں آگ پھیل گئی۔اس واقعے کو یلامَنچلی کے قریب ایک پوائنٹ پر لوکو پائلٹس نے محسوس کیا اور فوری طور پر ٹرین کو اسٹیشن پر روک دیا۔ اناکاپلّی، یلامَنچلی اور نکہ پلی سے فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ پر قابو پایا لیکن تب تک دونوں کوچیس مکمل طور پر جل چکے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.